ايرانی اہل سنت
مشرق وسطى
افغانستان
پاکستان
عالم اسلام
بين الاقوامى
![]() خاش جلسہ؛ مولاناعبدالحمید و اساتذہ دارالعلوم کی مذمتبدھ, 1 فروری 2012 زاہدان(سنی آن لائن) دارالعلوم زاہدان کے اساتذہ کرام اور حضرت شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید نے خاش میں منعقد حکومتی جلسہ میں ہونے والے واقعات پر پریشانی کا اظہار کرتے ہوئے شدید الفاظ میں اس کی مذمت کی۔ مزید پڑھیے۔۔۔ |
![]() اِدلب کے علماء بشار الاسد کی حمایت ترک کر کے باغیوں میں شاملبدھ, 1 فروری 2012 دمشق(العربیہ ڈاٹ نیٹ) شام کے شمالی شہر اِدلب کی علماء کونسل نے صدر بشار الاسد کی حمایت ترک کر کے باغیوں کی صفوں میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ علماء نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ شہریوں کے قتل عام کے بجائے عوام کے تبدیلی کے لیے مطالبات جلد از جلد پورے کر... مزید پڑھیے۔۔۔ |
![]() افغانستان، ہیلی کاپٹر گرنے سے 6 امریکی اور فائرنگ سے 4 فرانسیسی فوجی ہلاکہفتہ, 21 جنوری 2012 قندھار،کابل (اے ایف پی) جنوبی افغانستان کے صوبے ہلمند میں ہیلی کاپٹر گرنے کے نتیجے میں 6امریکی فوجی اور صوبہ کپیسا میں افغان فوجی یونیفارم میں ملبوس شخص کی فائرنگ سے 4فرانسیسی فوجی ہلاک اور 15زخمی ہوگئے۔فرانس نے واقعہ پرافغانستان میں فرانسیسی فوجی تر... مزید پڑھیے۔۔۔ |
![]() خدا کیلئے ہمیں ہمارے پیاروں سے ملادو!“ لاپتہ افراد کے اہل خانہ کی فریاد”بدھ, 1 فروری 2012 کراچی (جنگ نیوز) ”میرے بیٹے کا کوئی قصور ہو تو بتاؤ؟“، ”خدا کے لیے ہمارے پیاروں کو ہم سے ملادو!“ یہ دردناک آوازوں اور بہتے آنسوؤں کے ساتھ یہ مطالبات ان لوگوں کے تھے جن کے پیاروں کو خفیہ اداروں نے اغوا کیا اور ابھی تک وہ غائب ہیں۔ ان میں سے 4 افراد ضر... مزید پڑھیے۔۔۔ |
![]() نائیجیرین صدر نے اسلامی تنظیم بوکو حرام کو مذاکرات کی دعوت دیدیہفتہ, 28 جنوری 2012 لاگوس (نیوزایجنسیاں) نائجیریا کی حکومت نے شدت پسند اسلامی تنظیم بوکو حرام کے ساتھ مذاکرات کرنے کا اعلان کر دیا جبکہ دوسری جانب شمالی نائجیریا سے ایک جرمن انجنیئر کو اغوا کر لیا گیا ہے۔ مزید پڑھیے۔۔۔ |
![]() ابامہ کو اسامہ کیخلاف آپریشن سے منع کیا تھا، جوبائیڈنہفتہ, 28 جنوری 2012 واشنگٹن(ايجنسياں) امریکا کے نائب صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ میں نے صدر باراک اوبامہ کو ایبٹ آباد میں اسامہ بن لادن کے خلاف کمپاؤنڈ میں آپریشن سےمنع کیا تھا۔ مزید پڑھیے۔۔۔ |
بيانات
اسلام
انٹرويوز اور رپورٹس
کالم اور مضامین
فقہ و احکام
ايرانی اہل سنت
![]() ’بعض حکمرانوں کی عوام کش مہم دنیاسے محبت کیوجہ سے ہے‘اتوار, 29 جنوری 2012 شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید، خطیب اہل سنت زاہدان نے اپنے حالیہ خطبہ جمعہ میں قرآنی آیت: ’’و ما ھذہ الحیوٰۃ الدنیا اِ لا لھو و لعب و ان الآخرۃ لھی الحیوان لو کانوا یعملون‘‘ کی تلاوت کے بعد حب دنیا اور اس کے منفی اثرات کے بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اسل... مزید پڑھیے۔۔۔ |
![]() بہن عائشہ (بلوندر کور) سے ایک ملاقاتبدھ, 17 اگست 2011 ایمان کے ساتھ ایک دن جینے میں جو مزہ ہے سینکڑوں سال بغیر ایمان رہ کر جینے میں وہ مزہ نہیں، یقین نہ آئے تو کچھ وقت کے لیے مسلمان بن کر دیکھ لیں ،میری آنکھ کھل گئی اور میرے دل میں یہ شوق پیدا ہوا کہ کچھ روز کے لیے مجھے بھی مسلمان ہو کر دیکھنا چاہیے۔ مزید پڑھیے۔۔۔ |
![]() ایران: مولاناعبدالحمیدپر الزام تراشی سے حکومتی جلسہ ادھورا رہ گیابدھ, 1 فروری 2012 خاش(سنی آن لائن) ایرانی بلوچستان کے شہر خاش میں منعقد حکومتی جلسہ شیخ الاسلام مولانا عبدالحمید اور ممتاز سنی دینی اداروں پر گستاخی اور بعض فرقہ وارانہ بیانات کی وجہ سے نامکمل رہ گیا۔ ’’بصیرت وشفافیت‘‘ کے عنوان سے قائم جلسہ سنیچر28 جنوری کو منعقدہوا ت... مزید پڑھیے۔۔۔ |
![]() افغانستان کا مستقبلہفتہ, 21 جنوری 2012 مکمل چھوڑرہا ہے اور نہ چھوڑنے کا سوچ رہا ہے لیکن امریکہ افغانستان میں فوج کی اتنی بڑی تعداد اور اس قدرزیادہ اخراجات کو برقرار رکھنے کا بھی مزید متحمل نہیں ہوسکتا۔ اسے جلدی ہے اور بہت جلدی ہے۔ مزید پڑھیے۔۔۔ |
![]() بيوى نماز كى پابندى نہيں كرتىجمعرات, 5 جنوری 2012 ميں نے ايك ديندار عورت سے تقريبا چھ برس قبل شادى كى، ميرے اس سے ايك بيٹا اور بيٹى بھى ہيں، شادى سے قبل مجھے اس كے بارہ ميں بتايا گيا كہ وہ دين پر عمل كرنے والى لڑكى ہے، ليكن شادى كے بعد واضح ہوا كہ وہ تو نماز كى پابندى نہيں كرتى. مزید پڑھیے۔۔۔ |
![]() بلوچستان کے ممتاز عالم دین مولانا محمدیوسف حسین پور سے گفتگوجمعہ, 20 جنوری 2012 نوٹ: شیخ الحدیث مولانا محمدیوسف حسین پور ’’شورائے مدارس اہل سنت سیستان وبلوچستان‘‘ کے جنرل سیکرٹری اور ممتاز دینی ادارہ ’’عین العلوم‘‘ گشت کے صدر اور شیخ الحدیث ہیں جو ایرانی بلوچستان کے شہر سراوان کے مضافات میں واقع ہے۔ مزید پڑھیے۔۔۔ |
جامع مسجد مکی

جامع مسجد مکی زابدان؛ ايرانی اہل سنت کی سب سے بڑي جامع مسجد
جامعہ دارالعلوم زاہدان

ايران ميں اہل سنت والجماعت کا سب سے بڑا علمی مرکز جامعہ دارالعلوم زاہدان

























Tehran